تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْجَۂ مَرْیَم" کے متعقلہ نتائج

ہَتّھا جوڑی

ایک قسم کی گھاس یا پودے کا نام جو دوا کے کام آتا ہے، نرکل کی وہ جڑ جو دو ملے پنجوں کے مشابہ ہوتی ہے، پنجۂ مریم، ہاتھا جوڑی، ہتھ جوڑی

ہَتّھا جوڑی کَرنا

ہاتھ جوڑنا ، گڑگڑانا ، منت سماجت کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْجَۂ مَرْیَم کے معانیدیکھیے

پَنْجَۂ مَرْیَم

panja-e-maryamपंजा-ए-मरयम

وزن : 21222

موضوعات: طب

پَنْجَۂ مَرْیَم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ایک گھاس کا نام جو شکل میں پنجے سے مشابہ ہے (تبرکاً خوش عقیدگی کے طور پر وضع حمل کے وقت اسے پانی میں ڈال کر زچہ کے قریب رکھ دیتے ہیں تاکہ ولادت میں آسانی ہو کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ کی ولادت کے وقت عالم کرب میں حضرت مریم کا ہاتھ اس گھاس پر جا پڑا تھا)، مریم کا پنجا، بی بی کا پنجا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of panja-e-maryam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a grass resembling a pair of claws, traditionally believed to facilitate childbirth

पंजा-ए-मरयम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पंजे की आकृति का एक मुट्ठीबंद पौधा, जो पानी में डालने से खुलता है, और प्रसववेदनाग्रस्ता यदि उसे देखती रहे तो उसकी पीड़ा जाती रहती है और बच्चा सुगमता से उत्पन्न हो जाता है, ऐसा माना जाता है कि मरयम ने पैग़म्बर ईसा को जनते समय उस पर अपने हाथ का पंजा मारा था

پَنْجَۂ مَرْیَم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْجَۂ مَرْیَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْجَۂ مَرْیَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone